Eid Meelad un Nabi aur aitrazat (Urdu)

‪میلاد کا ثبوت اور بدعت کی تعریف… by کوکب نورانی اوکاڑوی

آج ہم آپ کے سامنے اس حقیقت کو واضح کرنے کی کوشش کریں گے کہ اسلام نے علم و علماء کے بارے میں کیا فرمایا ہے۔نبی کریم ﷺ کا فرمان عالی شان ہے (رب قار یقراء القران والقران یلعن علیہ) یعنی کئی قرآن پڑھنے والے ایسے ہءں کہ جن پر قرآن لعنت کرتا ہے۔ علماء اور بزرگوں نے فرمایا اس سے مراد وہ وہ قاری یا عالم ہیں جو قرآن کے ذریعے لوگوں کو اپنے جال میں پھنسا تے ہیں اورپھر ان کے ذریعے دنیا کماتے ہیں ۔برگا ن دین نے اس بات کو اس طرح سمجھایا ہے کہ کوہ قاف کے پہاڑوں میں دیگران نام کا ایک پرندہ ہے جو خوش شکل اور خوش الحان ہے ۔